ڈی جی فرانزک لیب نے زینب قتل کیس میں ڈی این اے کے حوالے سے پروجیکٹر کے ذریعے تفصیلی بریفنگ دی

منگل 23 جنوری 2018 23:28

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 جنوری2018ء) ڈائریکٹر جنرل پنجاب فرانزک لیب نے پریس کانفرنس کے دوران زینب قتل کیس میں ڈی این اے کے حوالے سے پروجیکٹر کے ذریعے تفصیلی بریفنگ دی ۔

(جاری ہے)

وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی جانب سے ہنگامی پریس کانفرنس کر کے قاتل کی گرفتاری بارے آگاہ کیا گیا ۔ وزیر اعلیٰ کی ہدایت پر ڈائریکٹر جنرل فرانزک لیب نے زینب قتل کیس میں پروجیکٹر کے ذریعے تفصیلی بریفنگ دی اور ڈی این اے میچنگ بارے میڈیا کو آگاہ کیا ۔

متعلقہ عنوان :