وزیر اعلیٰ نے زینب قتل کیس کو حل کرنے میںعملی کردار ادا کرنیوالے تمام افسران کو میڈیا کے سامنے کھڑا کر کے بھرپور ستائش کی

منگل 23 جنوری 2018 23:18

وزیر اعلیٰ نے زینب قتل کیس کو حل کرنے میںعملی کردار ادا کرنیوالے تمام ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 جنوری2018ء) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے اپنی پریس کانفرنس میں زینب قتل کیس کو حل کرنے کیلئے کاوشیں کرنے والے تمام اداروں اور انکے سربراہان اور افسران کا ذکر کیا ۔

(جاری ہے)

وزیر اعلیٰ پنجاب نے زینب قتل کیس کو حل کرنے کیلئے عملی کردار ادا کرنے والے تمام افسران کو پریس کانفرنس میں کھڑا کر کے میڈیا کے سامنے ان کی بھرپور ستائش کی او ران کے لئے تالیاں بھی بجائی گئیں۔

متعلقہ عنوان :