زینب کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والا قاتل پکڑ ا گیا ،انسداد دہشتگردی عدالت میں کیس چلے گا ‘ وزیر اعلیٰ پنجاب
اس کیس کے ٹرائل کو بلا تاخیر منطقی انجام تک پہنچانے کیلئے ٹیم تشکیل دی جائیگی،خود اس کی نگرانی کروںگا پوری قوم کی خواہش ہے اس بھیڑے کو چوراہے میں لٹکایا جائے ،قانون کا جائزہ لیا جائے گا ،اس طرح کے واقعات میں کمی کیلئے قانون میں تبدیلی بھی کرنا پڑے تو تبدیلی کرنا ہو گی ملزم کی گرفتاری مشترکہ کاوشوں کا نتیجہ ہے جس پر تمام اداروں کے افسران شاباش اور مبارکباد کے مستحق ہیں اس المناک واقعہ پر احتجاج اور سیاسی شعبدہ بازی بھی کی گئی ، میری ایسے عناصر سے درخواست ہے کہ خدا را لاشوں پر سیاست نہ کی جائے مردان میں ظلم اور زیادتی کا شکار ہونے والی قوم کی بیٹی عاصمہ کے قاتلوں کی گرفتاری کے لئے ہمارا ہر قسم کا تعاون حاضر ہے کراچی میں ہونے والے نقیب اللہ محسود کے واقعہ کے حوالے سے بھی ہر قسم کی سائنسی و تکنیکی معاونت فراہم کرنے کے لئے حاضر ہیں آئیں مل بیٹھ کر قوم کے دکھ بانٹیں اور وطن عزیز کے مسائل حل کریں ، اسی طرح پاکستان اپنا وجود دنیا سے تسلیم کرا سکتا ہے اس واقعہ میں جہاں کوتاہی ہوئی ہے ، ذمہ داروں کی باز پرس ہو گی : وزیر اعلی کی حاجی امین انصار ی کے ہمراہ پریس کانفرنس میں اب تک کی پیشرفت پر مطمئن ہوں ، ملزم کی گرفتاری پر وزیر اعلی پنجاب ، آرمی چیف اور چیف جسٹس کا مشکور ہوں‘حاجی امین انصاری
منگل 23 جنوری 2018 23:18
(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.