زینب کے قاتل کو (کل) انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش کیا جائے گا ، پولیس تفتیش سے متعلق رپورٹ بھی پیش کرے گی

منگل 23 جنوری 2018 23:07

زینب کے قاتل کو (کل) انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش کیا جائے گا ، پولیس ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 23 جنوری2018ء) زینب کے قاتل کو (کل) بدھ کو انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش کیا جائے گا ، پولیس تفتیش سے متعلق رپورٹ عدالت میں پیش کرے گی ۔

(جاری ہے)

پولیس ذرائع کے مطابق قصور میں 7سالہ زینب کے قتل میں ملوث ملزم عمران علی کو (آج) بدھ کو انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش کیا جائے گا اور پولیس تفتیش سے متعلق رپورٹ عدالت میں پیش کر ے گی ۔ پولیس نے کیس کی پیروی احسن طریقے سے کی ہے ۔

متعلقہ عنوان :