وزیراعلیٰ پنجاب کی پریس کانفرنس، زینب کے والدحاجی محمد امین اور چچا کوساتھ بٹھا یاگیا

منگل 23 جنوری 2018 23:01

وزیراعلیٰ پنجاب  کی پریس کانفرنس، زینب کے والدحاجی محمد امین اور چچا ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 23 جنوری2018ء) وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی پریس کانفرنس کے دوران زیادتی کے بعد قتل کی جانے والی زینب کے والدحاجی محمد امین ، چچا ،وزیر قانون رانا ثناء اللہ بھی ان کے ہمراہ موجود تھے ۔

(جاری ہے)

منگل کو وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف جب پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے تھے تو اس موقع پر زیادتی کے بعد قتل کی جانے والی زینب کے والد محمد امین اور چچا کو بھی ان کیساتھ بٹھایا گیا ۔ اس موقع پر وزیر قانون پنجاب رانا ثناء اللہ بھی ان کے ہمراہ تھے ۔

متعلقہ عنوان :