خضدار سے لاپتہ ہونے والا 10سالہ بچہ کراچی سے بازیاب

منگل 23 جنوری 2018 22:55

خضدار (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 جنوری2018ء) خضدار سے لاپتہ ہونے والا 10سالہ بچہ کراچی سے بر آمد ہو گیا کمر عمر بچوں کی گمشدگی پریشان کن صورت اختیار کرتا جارہا ہے تفصیلات کے مطابق خضدار کے علاقہ نیوبس اڈہ سے 10سالہ شبیر احمد ولد محمد نور مینگل پانچ دن قبل لاپتہ ہو گیا تھا ان کے ان کو نامعلوم افراد نے ورغلا کر لے گیا تھا جن سے وہ بھاگ کر حب چوکی آیا جہاں خضدار کے رہائشی ایک شخص کے ذریعہ انکا والد ین سے رابطہ ہواجنہوں نے ان کو اس کے والد کا حوالہ کیا

متعلقہ عنوان :