بلوچستان کی نئی کابینہ کا پہلا اجلاس (کل) وزیراعلی میر عبدالقدوس بزنجو کی صدارت میں ہوگا

منگل 23 جنوری 2018 22:54

بلوچستان کی نئی کابینہ کا پہلا اجلاس (کل) وزیراعلی میر عبدالقدوس بزنجو ..
کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 جنوری2018ء) بلوچستان کی نئی کابینہ کا پہلا اجلاس کل وزیراعلی میر عبدالقدوس بزنجو کی صدارت میں ہوگا تفصیلات کے مطابق وزیراعلی بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کی صدارت میں صوبائی کابینہ کا اجلاس آج وزیراعلی سیکرٹریٹ میں ہوگااجلاس میں گوادر کے حوالے سے قانون سازی ، لوکل گورنمنٹ سمیت دیگر محکموں میں اصلاحات اور صوبے میں ترقیاتی امور کے حوالے سے منظوری دی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :