پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کا اجلاس ، پارٹی کی رکنیت سازی مہم کے سلسلے میں شرکاء کو تفصیلی بریفنگ دی گئی
عام رکنیت سازی کی مہم 28 جنوری سے 28فروری تک جاری رہے گی وارڈ کی سطح پر کیمپ لگائے جائینگے، صدر نثار احمد کھوڑو
منگل 23 جنوری 2018 22:24
(جاری ہے)
اجلاس میں پی پی پی سندھ کے جنرل سیکریٹری وقار مہدی، نائب صدر راشد ربانی، ڈپٹی جنرل سیکریٹری ناصر حسین شاہ، ڈاکٹر سکندر شورو، سیکریٹری اطلاعات سینیٹر عاجز دھامراہ، رابطہ سیکریٹری نعمان شیخ، سعید غنی، انور خان مہر، دوست علی جہیسر، اعجاز بروہی، ڈاکٹر مہیش ملانی، جاوید ناگوری کے علاوہ ضلعی صدور ،جنرل سیکریٹریز اور دیگر نے شرکت کی۔
اجلاس میں پارٹی کی رکنیت سازی مہم کے سلسلے میں شرکا کے اجلاس کو تفصیلی بریفنگ دی گئی اور رکنیت سازی کا میٹریل ضلعی تنظیم کے حوالے کیا گیا ۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ عام رکنیت سازی کی مہم 28 جنوری سے 28فروری تک جاری رہے گی وارڈ کی سطح پر کیمپ لگائے جائینگے جہاں پارٹی کے رکن بننے والے خواہشمند خواتین اور حضرات اپنا اندراج کراسکیں گے اور رکنیت سازی کی رسید حاصل کرسکیں گے۔ اجلاس میں ڈویژنل تنظیم کو ہدایت کی گئی کہ وہ اپنے اپنے ڈویژن میں رکنیت سازی کی مہم کی نگرانی کریں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
دنیا بھر میں خود پسند حکمرانوں والی ریاستوں کی تعداد جمہوریتوں سے زیادہ
-
جرمنی انسانی حقوق کی صورتحال میں بہتری لائے، یورپی کونسل
-
محمد نواز شریف کیخلاف توشہ خانہ گاڑیوں کے کیس میں نیب نے تفتیش کی روشنی میں رپورٹ جمع کروانے کے لیے مہلت مانگ لی
-
چودھری پرویز الٰہی کے کاغذات نامزدگی روکنے کے معاملے پر متعلقہ تحریری حکم نامہ جاری
-
لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ کے 2 مقدمات میں بانی پی ٹی آئی بری
-
بجلی 5روپے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان
-
نواز شریف کی سعودی عرب اور پھر لندن روانگی کا امکان
-
شاہد خاقان عباسی و دیگر ملزمان کیخلاف ایل این جی ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 23 اپریل تک ملتوی
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان میں کویت کے سفیر کی ملاقات
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے جیولن تھرو اتھلیٹ ارشد ندیم کی ملاقات، وزیراعظم کی طرف سے ارشدندیم کیلئے 25 لاکھ روپے انعام کا اعلان
-
سپریم کورٹ نے جعلی ڈگر پر نااہلی کیخلاف نظرثانی درخواست پر سابق ایم پی اے ثمینہ خاور حیات کی نااہلی ختم کر دی
-
فواد چوہدری کے خلاف نجی ہاؤسنگ سوسائٹی سے مبینہ رشوت وصولی معاملے پر ریکارڈ دواپریل کو طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.