درگاہ حضرت خواجہ معین الدین چشتی اجمیریؒ کے گدی نشین پیر و مرشد حضرت سید سرور چشتی کل کراچی پہنچیں گے

منگل 23 جنوری 2018 22:24

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 جنوری2018ء) درگاہ حضرت خواجہ معین الدین چشتی اجمیریؒ کے گدی نشین پیر و مرشد حضرت سید سرور چشتی کل (جمعرات) کراچی پہنچیں گے۔

(جاری ہے)

حضرت سید سرور چشتی ایئرپورٹ سے اپنے خلیفہ حضرت کلیم احمد چشتی کی خانقاہ 3/C-98 نزد لال مسجد ٹوکن اسٹاپ ملیر میں چشتیہ عالیہ ویلفیئر ایسوسی ایشن (رجسٹرڈ)پر پہنچ کر پرچم کشائی بھی کریں گے۔

متعلقہ عنوان :