وفاقی وزیر رانا تنویر حسین سے سعودی کمانڈر وائس ایڈمرل کی ملاقات

دو طرفہ دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال

منگل 23 جنوری 2018 21:35

وفاقی وزیر رانا تنویر حسین سے سعودی کمانڈر وائس ایڈمرل کی ملاقات
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 جنوری2018ء) وفاقی وزیر دفاعی پیداوار رانا تنویر حسین سے سعودی عرب کے کمانڈر وائس ایڈمرل نے ملاقات دو طرفہ دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

(جاری ہے)

گزشتہ روز اسلام آباد میں وفاقی وزیر دفاعی پیداوار رانا تنویر حسین سے سعودی ع بحریہ کے کمانڈر وائس ایڈمرل نے ملاقات کی جس میں پاک سعودی عرب مشترکہ منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ رانا تنویر نے پاکستان کی معاونت کرنے پر سعودی وفد کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ پاکستان اسلحہ آپٹکس کی تیاری کیلئے سعودی عرب سے تعاون کیلئے تیار ہے۔

متعلقہ عنوان :