تاندلیانوالہ، سیاسی سماجی تجارتی تنظیموں کا گستاخ رسول کے مرتکب قادیانی سعیدکے خلاف شٹرڈاؤن ہڑتال

ملزم کو سزائے موت دینے کا مطالبہ

منگل 23 جنوری 2018 21:53

تاندلیانوالہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 جنوری2018ء) گستاخ رسول کے مرتکب قادیانی سعید نامی شخص کے خلاف مذہبی سیاسی سماجی تجارتی تنظیموں نے مکمل شٹرڈاؤن ہڑتال کی اور کہا کہ ملزم کو 1 ہی سزا سر تن سے جدا سر تن سے جدا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق تاندلیانوالہ میں انجمن تاجران صدر مقصود احمد بٹ کی کال پر اور مذہبی جماعتوں کی کال پر شہر میں مکمل شٹرڈاؤن ہڑتال اور کاروبار مراکز بند شٹرڈاؤن ہڑتال گزشتہ روز قادیانی شخص سعید وڑائیچ نے گستاخی رسول کی جس پر اہل علاقہ نے قادیانی کی درگت بنا کر پولیس کے حوالے کر دیا تھا اور پولیس نے مقدمہ دفعہ 295 c تحد درج کیا تھا اور اہل علاقہ اور مذہبی سیاسی سماجی تجارتی تنظیموں نے تھانہ سٹی کے باہر گستاخ رسول کے مرتکب شخص کے خلاف شدید احتجاج کیا تھا آج انجمن تاجران مقصود احمد بٹ اور مذہبی جماعتوں کی کال پر شہریوں نے مکمل شٹرڈاؤن ہڑتال کی اور مذہبی جماعتوں اور تاجروں کے صدور نے پریس کانفرنس بھی کی کانفرنس میں انجمن تاجران کے صدر مقصود احمد بٹ اور مختلف مذہبی جماعتوں مفتی عبدالخالق نورانی صاحب ، قاری عابد حسین ،مفتی سجاد احمد فیضی ،قاری شہباز، قاری وقاص، علی رضا وٹو اور کثیر تعداد میں علماء اکرام نے شرکت اور پریس کانفرنس سے خطاب کیا خطاب کرتے ہوئے کہا پولیس تعاون کر رہی ہے ملک بھر کی جیلوں میں توہینِ رسالت کے مرتکب جوجو ملزمان ہیں اس فوری سزائے موت دی جائے توہین رسالت کے مرتکب کی ایک ہی سزا سر تن سے جدا سر تن سے جدا اگر ہم کو گولیاں بھی کھانی پڑی تو ہم پیچھے نہیں ہٹیں گے تاجدار ختم نبوت کے لیے ہم اپنی جانوں کے نذرانے ہر وقت دینے کے لیے تیار ہیں اپنے خون کا اک اک قطرہ آخری قطرے تک اپنے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر قربان ہم ملزم کو پھانسی کے پھندے تک پہنچا کر سانس لیں گے اس موقع پر تمام علماء ا کرام نے اہل علاقہ اور شہریوں کی کثیر تعداد سے حلف لیا کہ قادیانیوں سے کسی قسم کی لین دین اور خریدوفروخت نہیں کریں گے ان کی تمام اشیاء کا بائیکاٹ کرتے ہیں اور اس موقع پر مفتی عبدالخالق نورانی صاحب نے مطالبہ کیا کہ سمندری روڑ کا نام بدل کر، خاتمالنبیین رکھا جائے موقع پر موجود مقامی ایم پی اے جعفر علی ہوچہ نے کہا آپ ہمیں مکمل درخواست دے دیں ہم دو ہی دن میں نام تبدیل کر کے خاتمالنبیین کر دیا جائے گا