لاہور، آئی جی پنجاب پولیس کیپٹن (ر) عارف نواز کا پنجاب یونیورسٹی نیو کیمپس کا دورہ ، آئی جی آپریشن کی کشیدہ صورتحال کے حوالے سے آئی جی کو بریفنگ

منگل 23 جنوری 2018 21:31

لاہور، آئی جی پنجاب پولیس کیپٹن (ر) عارف نواز کا پنجاب یونیورسٹی نیو ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 جنوری2018ء) آئی جی پنجاب پولیس کیپٹن (ر) عارف نواز نے گزشتہ روز پنجاب یونیورسٹی نیو کیمپس کا دورہ کیا جہاں پہنچ کر انہوں نے صورتحال کا جائزہ لیا، اس موقعہ پر ڈی آئی جی آپریشن حیدر اشرف نے پنجاب یونیورسٹی کی کشیدہ صورتحال کے حوالے سے آئی جی پولیس پنجاب کو بریفنگ دی۔