زینب قتل کیس کا ملزم عمران علی عادی مجرم نکلا،

منگل 23 جنوری 2018 19:24

زینب قتل کیس کا ملزم عمران علی عادی مجرم نکلا،
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 جنوری2018ء) زینب قتل کیس کا ملزم عمران علی عادی مجرم نکلا، میڈیارپور ٹس کے مطابق منگل کے روز جب میڈیا پر عمران علی کی زینب کے ساتھ زیادتی اور بعد میں قتل کا اعتراف جرم کی خبر چلی تو میڈیا والے قصور میں عمران علی کے گھر پر گئے تو وہاں ملزم کے گھروالے تالے لگا کر غائب تھے وہاں پر موجود ایک زیب النساء نامی خاتون نے بتایا کہ عمران علی ایک بدکردار شخص تھا، عمران علی نے انکی کمسن بیٹی کو 2سی3مرتبہ ہراساں کرنے کی کوشش کی تھی لیکن کمسن بچی کی چیخ پکار کے وجہ رفع دفع ہو گیا پولیس میں بھی عمران علی کے خلاف درخواست لیکن قصور پولیس کی جانب سے کوشنوائی نہیں ہوئی۔۔

متعلقہ عنوان :