آل پاکستان مسلم لیگ اسلام آباد میں 4فروری کو یوتھ کنونشن11فروری کو جلسہ منعقد کرے گی
یوتھ کنونشن اور جلسے کی کامیابی کے لئے ٹیمیں تشکیل دے دی گئیں،جلسہ انتخابی مہم کی بنیاد ثابت ہوگا، ڈاکٹر محمد امجد
منگل 23 جنوری 2018 18:46
(جاری ہے)
اجلاس میں آرگنائزنگ سیکرٹری مہرین ملک آدم،ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات چوہدری اسد محمود،اے پی ایم ایل لیگل افیئرزکے ترجمان معظم بٹ، فیڈرل کیپیٹل کے صدر راجہ حماد،اے پی ایم ایل اوورسیز کے راہنما یاسرعرفات،فیڈرل کیپیٹل شعبہ خواتین کی صدر سیدہ فردوس اور دیگر راہنما شریک تھے۔
اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ اے پی ایم ایل اسلام آباد میںمورخہ4فروری کو یوتھ کنونشن اور 11فروری کو جلسہ عام منعقد کرے گی۔ جلسے کی تیاریوں کے لئے مختلف کمیٹیاں تشکیل دے دی گئی ہیں۔اجلاس میں موجود شرکاء سے گفتگو میں پارٹی سیکرٹری جنرل ڈاکٹر محمد امجد نے کہا کہ یہ جلسہ آل پاکستان مسلم لیگ کی انتخابی مہم کی بنیاد ثابت ہو گا اس لئے اسے بھرپور کامیابی سے ہمکنار کرنے کے لئے دن رات کام کیا جائے۔مزید قومی خبریں
-
بلڈ ٹرانسفیوژن اتھارٹی کی استعدادکار بڑھانے کی اشد ضرورت ہے، خواجہ سلمان رفیق
-
آئی سی سی آئی کے وفد کی نامزد گورنرپنجاب سردارسلیم حیدر سے ملاقات
-
قوم کے شہیدوں کی تضحیک کرنے والوں سے کوئی بات چیت نہیں کرے گا،
-
خواجہ سلمان رفیق اورعمران نذیرکی زیرصدارت پنجاب بلڈ ٹرانسفیوژن اتھارٹی میں اجلاس
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا وزیر اعلیٰ ہائوس پہنچے پر وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے خیر مقدم کیا
-
رانا ثناء اللہ کے داماد رانا احمد شہریاریوتھ ونگ پنجاب کا قائمقام صدر نامزد
-
پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ طلباء و طالبات کو کمپیوٹرسائنس کی کتب تاحال فراہم نہیں کرسکا
-
نوجوان اقبال اور قائد اعظم کی کوششوں کو اپنا مشعل راہ بنائیں،رانا مشہود احمد خان
-
ہیلتھ انشورنس پروگرام میں بہتری کی بہت گنجائش موجود ہے‘ خواجہ سلمان رفیق
-
تیز رفتار ویگو کی دوسری گاڑی کو ہولناک ٹکر، ڈرائیو اور مالک گرفتار
-
عدالت نے بھارتی خفیہ ایجنسی را کے گرفتار 2ایجنٹس کو 3روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا
-
ہم اپنے نوجوانوں کو ڈرگ مافیا کے حوالے نہیں کر سکتے، شرجیل میمن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.