اسلام آ با د تھا نہ کھنہ پولیس کی کا رروائی ، پانچ رکنی ڈکیت گر وہ گرفتار

منگل 23 جنوری 2018 18:46

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 جنوری2018ء) تھا نہ کھنہ پولیس کو ذرائع سے اطلا ع مو صو ل ہو ئی کہ ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث گر وہ اس وقت پنڈوریا ں نز ڈ ٹیو ب ویل نمبر 18خا لی پلا ٹ میں مو جو د ہیں اگربر وقت کا رروائی کی جا ئے تو کا میا بی یقینی ہے ، اس اطلا ع پر ایس پی رورل حسام بن اقبال نے ایس ایچ او تھا نہ کھنہ سب انسپکٹر لیا قت علی ، سب انسپکٹر محمد حنیف ، اے ایس آئیز محمد اجمل ، افتخا ر احمد ، محمد نو از معہ دیگر ملازمان پر مشتمل پولیس ٹیم تشکیل دی ، تشکیلی ٹیم نے بر وقت کا رر وائی کر تے ہو ئے پا نچ رکنی ڈکیت گر وہ گرفتار کر لیا، ملزمان میں ارسلا ن خا ن ولد خا لد گل ، جنید خا ن ولد مسلم خا ن ، بخت جا ن ، ، راشد عبا سی ولد امیر زمان اور لا ریب شاہ ولد تنویر شاہ شامل ہیں ، ملزمان کے قبضہ سے وارداتوں میں استعما ل ہو نے والاا سلحہ پا نچ پسٹل معہ ایمو نیشن بر آمد کر کیمقدما ت درج کر لیے گئے ،یہ گروہ سٹریٹ کرائم اور موٹر سائیکل چوری کی متعدد وارداتوںمیں بھی ملوث رہے اس کے علاوہ سابقہ چالان یافتہ بھی ہیں ، مزید تفتیش جا ری ہے، ، ڈی آئی جی آپریشنز اسلام آبا د میر ویس نیاز اور ایس ا یس پی آ پر یشنز اسلام آ باد نجیب الر حمن بگوی نے پولیس ٹیم میں شامل افسران و ملازمان کی اچھی کا رکر دگی کو سراہتے ہو ئے تعریفی اسنا د اور نقد انعاما ت دینے کا اعلان کیاہے ۔

متعلقہ عنوان :