وزیر مملکت کیڈ ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے ارکان کے سوالات کے تفصیلی جوابات دیئے

منگل 23 جنوری 2018 18:46

وزیر مملکت کیڈ ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے ارکان کے سوالات کے تفصیلی جوابات ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 جنوری2018ء) وزیر مملکت برائے کیڈ ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے ارکان کے سوالات کے تفصیلی جوابات دیئے۔

(جاری ہے)

منگل کو ایوان بالا کے اجلاس کے دوران ڈپٹی چیئرمین سینیٹ مولانا عبدالغفور حیدری نے ڈاکٹر طارق فضل چوہدری سے کہا کہ وہ ارکان کے سوالوں کے تفصیلی جوابات دیں جس پر انہوں نے کہا کہ وہ وقت کی کمی کی وجہ سے مختصر بات کرتے ہیں۔ ان کی خواہش ہوتی ہے کہ وہ ارکان کے سوالوں کا تفصیلی جواب دیں۔ بعد ازاں انہوں نے ارکان کے سوالات کے تفصیلی جواب دیئے تو ڈپٹی چیئرمین نے انہیں مزید بولنے سے روک دیا اور کہا کہ آپ نے کافی تفصیلی جوابات دے دیئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :