ٹریفک حادثات کے باعث 20افرادزخمی،ریسکیو ترجمان

منگل 23 جنوری 2018 18:05

ْراولپنڈی23جنوری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 جنوری2018ء) راولپنڈی کے مختلف مقامات پر ٹریفک حادثات کے باعث 20افرادزخمی ہوئے ۔

(جاری ہے)

ریسکیو ترجمان کے مطابق ان حادثات میں09افراد معمولی زخمی ہوئے جنہیں ریسکیو1122 کی ٹیموں نے جائے حادثہ پر فوری ابتدائی طبی امداد فراہم کیں اور11افراد زیادہ زخمی ہوئے جنہیںابتدائی طبی امداد دیتے ہو ئے فوری طور پر ضلع راولپنڈی میںقریبی ہسپتالوںمیں منتقل کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :