نالہ میں چھلانگ لگا کر جاں بحق ہونے والی خاتون کی لاش ڈسٹرکٹ ہسپتال منتقل
منگل 23 جنوری 2018 18:05
(جاری ہے)
ریسکیو ترجمان کے مطابق پیر کی شب بحریہ ٹاون فیز08میں واقع نالہ میں ایک نامعلوم خاتون نے چھلانگ لگا کر ڈوب گئی، جس کی اطلاع ملنے پر ریسکیوکی ٹیم فوری طور پر موقع پر پہنچ گئی اور خاتون کی تلاش کے لئے رات گئے تک ریسکیوٹیم اپنی کوشش کرتی رہی مگر لاش نہ ملنے پر آپریشن منگل کی صبح تک موخر کیا گیا۔
ریسکیو ترجمان نے بتایا کہ منگل کی صبح آپریشن کے دوران نالے میں ڈوبنے والی خاتون کی لاش بر آمد کر لی گئی، جسے متعلقہ تھانے کی پولیس کے حوالے کیا گیا ۔پولیس کا کہنا ہے کہ جاںبحق ہونے والی خاتون کے کسی رشتہ داریا ورثاء سے رابطہ نہیں ہوسکا، جبکہ لاش ڈسٹرکٹ ہسپتال منتقل کر دی گئی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.