نقیب اللہ کیس میں ڈی آئی جی ایسٹ سلطان علی خواجہ کو فوکل پرسن نامزد

منگل 23 جنوری 2018 18:05

نقیب اللہ کیس میں ڈی آئی جی ایسٹ سلطان علی خواجہ کو فوکل پرسن نامزد
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 جنوری2018ء)آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ نے نقیب اللہ کیس میں ڈی آئی جی ایسٹ سلطان علی خواجہ کو فوکل پرسن نامزد کردیاہے ۔

(جاری ہے)

فوکل پرسن کیس کے حوالے سے تمام تفصیلات میڈیا سے شیئر کرینگے۔فوکل پرسن مقرر کرنے کا مقصد حقائق سے آگاہی سے انصاف کا بول بالا کرنا ہے ۔