خواجہ سرا سے زیادتی کا واقعہ سامنے آ گیا

Muqadas Farooq Awan مقدس فاروق اعوان منگل 23 جنوری 2018 16:55

خواجہ سرا سے زیادتی کا واقعہ سامنے آ گیا
پشاور (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار 23 جنوری 2018)خواجہ سرا سے زیادتی کا واقعہ سامنے آ گیا ۔تفصیلات کے مطابق درندوں نے خواجہ سراؤں کو بھی نہ پخشا۔

(جاری ہے)

اوربچے اور بچیوں کے بعد اب خواجہ سرا سے زیادتی کا واقعہ بھی سامنے آ گیا ہے ۔زرائع کے مطابق ایک خواجہ سرا کو پشاور کے علاقہ گلبہار میں زیادتی کا نشانہ بنایا گیا ہے۔جب کہ پولیس کا کہنا ہے کہ پولیس اس سے متعلق جو بھی ضروری کاروائی ہے وہ کررہی ہے۔