راؤ انوار کا نام ای سی ایل میں ڈال دیا ہے ،ْوزارت داخلہ کی تصدیق

منگل 23 جنوری 2018 16:53

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 جنوری2018ء) وزارت داخلہ نے نقیب اللہ محسود قتل کیس میں معطل کئے گئے کراچی پولیس کے معطل آفیسر راؤ انوار کا نام ای سی ایل میں ڈال دیا ہے اس ضمن میں وزارت داخلہ کے ترجمان نے بتایا کہ سپریم کورٹ کے حکم پر ایس ایس پی ملیر راؤ انوار کا نام ای سی ایل میں ڈالا گیا ہے