سعودی بجلی کمپنی نے ای بل کے اجراء کا اعلامیہ جاری کر دیا
28 جنوری 2018ءسے تمام صارفین کو ای بل ہی مہیا ہوگا
سعدیہ عباس منگل 23 جنوری 2018 16:13
(جاری ہے)
کمپنی نے ایک بار پھر تاکید کی ہے کہ 28 جنوری 2018ءسے تمام صارفین کو ای بل ہی مہیا ہوگا، کسی کو بھی پرنٹ بل نہیں ملے گا۔ اس سے صارفین اور کمپنی دونوں کو آسانی ہوگی۔ کمپنی کا کہنا ہے کہ تکنیکی رپورٹوں سے پتہ چلا ہے کہ 30 لاکھ سے زیادہ صارفین نے 2017ءمیں الکھرباء اپیلی کیشن اپنے موبائل پر ڈاﺅن لوڈ کرلی ہے جبکہ 55 لاکھ سے زیادہ صارفین ایس ایم ایس کے ذریعے بل وصول کرنے لگے ہیں۔
تمام صارفین کو یہ موقع مہیا ہوگا کہ وہ اسمارٹ سروس کے ذریعے بجلی کے بل کی معلومات حاصل کرلیں۔ مشترکہ نمبر 920001100 پر رابطہ کرکے یا خود کو ایس ایم ایس کی مفت سروس میں شامل کرکے یا سوشل میڈیا کے اپنے اکاﺅنٹ کے ذریعے بھی بل لے سکیں گے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
شدید تنقید کے بعد ملالہ یوسفزئی کا فلسطین کے حق میں بیان سامنے آگیا
-
افغانستان میں طالبان ریاست کو تسلیم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، امریکا
-
غزہ میں اجتماعی قبروں کی دریافت پر اقوام متحدہ کا آزاد تحقیقات کا مطالبہ
-
کیڑوں مکوڑوں والی کافی پینے سے خاتون کی جان پر بن آئی
-
برطانیہ میں ایک فلیٹ اپنے انوکھے ڈیزائن کی وجہ سے وائرل
-
میٹا کی ایپ تھریڈز کے صارفین کی تعداد 15 کروڑ سے زائد ہوگئی
-
پرتشدد واقعے کی ویڈیو ہٹانے پرآسٹریلیا اورایکس میں شدید تنائو
-
بنگلہ دیش میں ہیٹ ویو نے تباہی مچا دی،سکولز اور مدارس بند
-
متحدہ عرب امارات، حکومت کا شدید بارش اور سیلاب سے متاثرہ گھروں کی مرمت کے لیے 544 ملین ڈالردینےکا اعلان
-
بنگلہ دیش ، شدید گرمی کے باعث ہزاروں سکول بند ، تین کروڑ تیس لاکھ بچوں کی تعلیم متاثر
-
نیتن یاہو اور ان کے ساتھیوں کو شرم آنی چاہیے، اسرائیلی قیدی کی ویڈیو جاری
-
یو اے ای میں ریکارڈ بارشیں، گھروں کی مرمت کیلئے ساڑھے 54 کروڑ ڈالر کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.