الیکشن کمیشن نے سینیٹ انتخابات کی منظوری د یدی ،

شیڈول2فروری کو جاری کیا جائیگا

منگل 23 جنوری 2018 16:35

الیکشن کمیشن نے سینیٹ انتخابات کی منظوری د یدی ،
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 23 جنوری2018ء) الیکشن کمیشن نے سینیٹ انتخابات کی منظوری د یدی ، شیڈول2فروری کو جاری کیا جائیگا۔

(جاری ہے)

منگل کو الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ایوان بالا کی 50فیصد نشستوں پر سینیٹ انتخابات2018 کرانے کی منظوری د یدی ہے جسکا شیڈول2فروری کو جاری کیا جائیگا جبکہ سینیٹ انتخابات کیلئے ریٹرنگ اور پولنگ افسران کے شیڈول کی منظور دیدی گئی ہے ۔