ملزم عمران کےحُلیہ بدلنےپرہی زینب کےماموں کوشک ہوگیا تھا،والد زینب کی گفتگو
ثنااللہ ناگرہ منگل 23 جنوری 2018 15:37
(جاری ہے)
دوسری جانب پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ ملزم نے اپنے جرم کا اعتراف کرلیا ہے۔
ذرائع کے مطابق ملزم مقتول بچی کا دور کا رشتے دار اور زینب کے گھر کے قریب کورٹ روڈ کا رہائشی ہے جب کہ ملزم غیر شادی شدہ ہے۔مقتول بچی اور ملزم کے گھر والوں کے ایک دوسرے سے اچھے تعلقات اور ایک دوسرے کے گھر آنا جانا تھا اور ملزم بچی کو اکثر باہر لے جایا کرتا تھا۔ مزید برآں ترجمان پنجاب حکومت کا کہنا ہے کہ زینب قتل کیس کے مرکزی ملزم عمران کی گرفتاری کی تصدیق کردی ہے۔انہوں نے کہا کہ قومی امکان ہے زینب کے قتل میں یہی شخص ملوث ہے۔ تاہم جب تک فرانزک رپورٹ نہیں آتی،ملزم کی تصدیق سے متعلق حتمی بات نہیں کی جاسکتی۔انہوں نے بتایا کہ ملزم عمران کابھی ڈی این اےٹیسٹ کیا گیا تھا۔ تفصیلی رپورٹ کیلئے فرانزک ماہرین نے4گھنٹوں کا وقت مانگا ہے۔ انہوں نے تصدیق کی ہے کہ ابتدائی رپورٹ کےمطابق تمام واقعات میں ایک ہی ملزم ملوث ہے۔ترجمان کا کہنا تھا کہ ملزم کو پاک پتن کے قریب سے گرفتار کیا گیا۔ملزم اپنا حلیہ تبدیل کرتا رہا ہے۔ ملک حمد نے بتایا کہ ملزم کی شناخت کے لیے کم ازکم 600 افراد کا ڈی این اے ٹیسٹ کیا گیا۔ملزم کے ڈی این اے کی تفصیلی رپورٹ کے لیے فرانزک لیب نے7 بجے کا وقت دیا ہے۔تفصیلی رپورٹ آنے کے بعد ہی تصدیق کرسکوں گا۔مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.