قومی اسمبلی کا اجلاس کل صبح ساڑھے دس بجے تک ملتوی

منگل 23 جنوری 2018 15:40

قومی اسمبلی کا اجلاس کل صبح ساڑھے دس بجے تک ملتوی
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 جنوری2018ء) قومی اسمبلی کا اجلاس کل بدھ کی صبح ساڑھے دس بجے تک ملتوی کردیا گیا۔ منگل کو قومی اسمبلی میں نجی کارروائی کا دن تھا۔

(جاری ہے)

ڈپٹی سپیکر مرتضیٰ جاوید عباسی نے صدارت کرتے ہوئے قومی اسمبلی کا اجلاس کل بدھ کی صبح ساڑھے دس بجے تک ملتوی کردیا۔

متعلقہ عنوان :