رینٹ اے کار ایجنسیوں کی سعودائزیشن ملتوی

Sadia Abbas سعدیہ عباس منگل 23 جنوری 2018 14:40

رینٹ اے کار ایجنسیوں کی سعودائزیشن ملتوی
ریاض (اردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔23جنوری2018ء) ذرائع لے مطابق سعودی عرب میں رینٹ اے کار ایجنسیوں کے مالکان نے وزیر محنت و سماجی بہبود ڈاکٹر علی الغفیص کے سیکریٹری سے ملاقات کرکے مطالبہ کیا کہ رینٹ اے کار ایجنسیوں کی سعودائزیشن کے فیصلے پر عملدرآمد ملتوی کیا جائے۔

(جاری ہے)

انہیں قرارداد پر عمل درآمد کی تیاری کا موقع دیا جائے۔ یہ کام تدریجی طور پر انجام دیا جائے ، ایک ہی مرحلے میں اتنی بڑی تبدیلی عمل میں لانا ممکن نہیں ۔ جمعرات کو وزیر محنت سے رینٹ اے کار ایجنسیوں کے مالکان ملاقات کرینگے اور انکے سامنے اپنے مطالبات بھی پیش کریں گے۔

متعلقہ عنوان :