لیڈیز ہیلتھ و فٹنس کلب میںدوروزہ شاپنگ فیسٹیول کا انعقاد
منگل 23 جنوری 2018 15:06
(جاری ہے)
شاپنگ فیسٹیول کے جملہ انتظامات کی نگرانی میڈم ودیعت خان ، میڈم نورین اختر اور منیجر صنعت زار طاہرہ سعادت نے کی۔
اس موقع پر شاپنگ کے لیے آنے والی خواتین نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ضلعی حکومت کے اس اقدام کو سراہا ، ان کا کہنا تھا کہ خواتین کی تفریح اور خریداری کے لیے ایسے مواقع فراہم کیے جانے چاہئیں ، میڈم ودیعت خان کا کہنا تھا کہ ایسے اقدام کا خیرمقدم کرتے ہیں، شاپنگ فیسٹیول میں سپیشل ایجوکیشن اور سویٹ ہوم کے بچوں کو بھی تفریح کے لیے لایا گیا تھا ۔ اس موقع پر انفارمیشن سیکرٹری لیڈیز ہیلتھ کلب اینڈ جم سمیرا شاہین نے بتایا کہ گزشتہ دو روز سے لیڈیز ہیلتھ کلب اینڈ جم کی انتظامیہ کیطرف ضلع بھکر کا پہلا سب سے بڑا اور منظم خواتین شاپنگ فیسٹیول انتہائی کامیابی سے اختتام پذیر ہوا ہے ،انہوں نے کہا کہ شاپنگ فیسٹیول میں دیگر خواتین کے علاوہ جن اہم شخصیات نے وزٹ کیا ان میںڈاکٹر نیازمین ظفر , ڈاکٹر بریرہ , ڈاکٹر سائرہ، ڈاکٹر صبا ئ, ڈپٹی ڈی او سیماظفر،مسز پروین یونس ،مسز پروفیسر رائو راحت اور مختلف شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والی خواتین کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔مزید تجارتی خبریں
-
برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان
-
موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ
-
ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ
-
موبائل فونز کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نو ماہ میں 121 فیصد کا نمایاں اضافہ
-
برائلر گوشت کی قیمت میں مزید14روپے کلو کمی
-
انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم، انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97) اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.