نقیب اللہ کے قتل کا معاملہ افسوسناک ہے،
ہم اس کی بھرپور مذمت کرتے ہیں، نفیسہ شاہ
منگل 23 جنوری 2018 14:28
(جاری ہے)
منگل کو پارلیمنٹ ہائوس کے باہر میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ کراچی میں نقیب اللہ کے قتل کا معاملہ افسوسناک ہے ہم اس کی بھرپور مذمت کرتے ہیں، اگر نقیب اللہ کے قتل میں سابق ایس ایس پی رائو انوار ملوث ہے تو اس کے خلاف کارروائی کی جائے تاکہ نقیب الللہ کے لواحقین کو انصاف مل سکے۔
انہوں نے کہاہ سندھ واحد صوبہ ہے جہاں آئی جی سندھ حکومت کی مشاورت سے نہیں لگایا گیا ۔ ڈاکٹر نفیسہ شاہ نے کہاکہ موجودہ حالات میں صرف پی پی پی واحد جماعت ہے جو عوام کے مسائل کو اجاگر کررہی ہے اور عوام کے ساتھ رابطہ میں ہے۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہاکہ پاکستان ہمساہہ ممالک کے ساتھ اچھے تعلقات کا خواہاں ہے لیکن بھارت کی جانب سے آئے دن لائن آف کنٹرول پر فائرنگ سے بے گناہ افراد اور بچے شہید ہو رہے ہیں۔ عالمی برادری کو اس حوالے سے نوٹس لینا چاہیے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا،ٹوبیکو، کھاد اور سیمنٹ فیکٹریوں میں ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کے معاہدےمیں فراڈ کی کی تحقیقات کے لیے کمیٹی قائم کرنے کا حکم دے دیا ہے ، وزیر اعظم ..
-
الیکشن کمیشن نے آزاد ارکان قومی اسمبلی کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت کو تسلیم کرلیا
-
اپنے بڑوں سے بات کریں ،اتنا ظلم نہ کریں ہم آپ کا حصہ نہیں بن سکتے،چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ
-
پاکستان کے ساتھ کوئی کشیدگی نہیں ہے، امریکہ
-
اجتماعی کاوشوں سے معاشی صورتحال بہترہورہی ہے،وزیراعظم شہباز شریف
-
سپریم کورٹ کو سب نے مذاق بنایا ہوا ہے،چیف جسٹس کے سماعت کے دوران ریمارکس
-
وزیر اعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہے‘ سعد رفیق
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ، امریکا میں پاکستان کے سفیر مسعود خان کا تقریب سے خطاب
-
لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو مزید7روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا
-
شکار پور ، قبائلی تنازعے پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 2خواتین سمیت3افراد جاں بحق
-
یہ تاثر غلط ہے کہ نواز شریف کا وزیراعظم بننے کا راستہ شہباز نے روکا ،سینیٹر عرفان صدیقی
-
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.