فوجداری قانون (ترمیمی) بل 2017ء پر قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کی رپورٹ قومی اسمبلی میں پیش

منگل 23 جنوری 2018 14:22

فوجداری قانون (ترمیمی) بل 2017ء پر قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کی رپورٹ قومی ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 جنوری2018ء) فوجداری قانون (ترمیمی) بل 2017ء پر قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کی رپورٹ قومی اسمبلی میں پیش کردی گئی۔

(جاری ہے)

منگل کو چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے داخلہ رانا شمیم احمد خان نے مجموعہ تعزیرات پاکستان 1860ء اور مجموعہ ضابطہ فوجداری 1898ء میں مزید ترمیم کرنے کے بل فوجداری قانون (ترمیمی) بل 2017ء پر قائمہ کمیٹی کی رپورٹ پیش کی۔

متعلقہ عنوان :