’’لازمی ٹھوس فضلا کے انتظام اور اسے دوبارہ کارآمد بنانے‘‘ کے بل 2017ء پر قائمہ کمیٹی داخلہ کی رپورٹ قومی اسمبلی میں پیش

منگل 23 جنوری 2018 14:22

’’لازمی ٹھوس فضلا کے انتظام اور اسے دوبارہ کارآمد بنانے‘‘ کے بل 2017ء ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 جنوری2018ء) قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کی ’’لازمی ٹھوس فضلا کے انتظام اور اسے دوبارہ کارآمد بنانے‘‘ کے بل 2017ء پر قائمہ کمیٹی کی رپورٹ قومی اسمبلی میں پیش کردی گئی۔

(جاری ہے)

منگل کو قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کے چیئرمین رانا شمیم احمد خان نے اسلام آباد کی ہائوسنگ سکیموں میں ٹھوس فضلا کے انتظام اور اسے دوبارہ کارآمد بنانے کے نظام کے قیام کے لئے قانون وضع کرنے کے بل پر قائمہ کمیٹی کی رپورٹ پیش کی۔

متعلقہ عنوان :