قومی اسمبلی کا اجلاس کورم پورا نہ ہونے کی وجہ سے کچھ دیر کے لئے ملتوی

منگل 23 جنوری 2018 14:22

قومی اسمبلی کا اجلاس کورم پورا نہ ہونے کی وجہ سے کچھ دیر کے لئے ملتوی
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 جنوری2018ء) قومی اسمبلی کا اجلاس منگل کو بھی کورم پورا نہ ہونے کی وجہ سے کچھ دیر کے لئے ملتوی کرنا پڑا۔

(جاری ہے)

اجلاس کے آغاز پر تحریک انصاف کے رکن ڈاکٹر عارف علوی نے کورم کی نشاندہی کردی۔ گنتی کرنے پر کورم پورا نہ نکلا جس پر اجلاس کچھ دیر کے لئے ملتوی کردیا گیا۔ بعدازاں کورم پورا ہونے پر اجلاس دوبارہ شروع کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :