سرگودھا میں پی پی 30 کے ضمنی انتخاب کے لئے 6 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کروادیئے
حلقہ پی پی 30 سرگودھا کے ضمنی انتخابات کیلئے گھر گھر جا کرووٹروں کی تصدیق کا عمل 8 فروی تک مکمل کیا جائے گا 5 مارچ 2018 کو اس حلقہ میں پولنگ ہو گی جس کے لئے ریٹرنگ آفسران اور دیگر عملہ بھی تعینات کر دیا گیا ہے
منگل 23 جنوری 2018 14:17
(جاری ہے)
جو انتخابی نشان کے الاٹ کے موقع پرامیدوار اپنا پارٹی ٹکٹ سامنے لائیں گے۔حلقہ پی پی 30 سرگودھا کے ضمنی انتخابات کے لئے گھر گھر جا کرووٹروں کی تصدیق کا عمل 8 فروی تک مکمل کیا جائے گا۔
جس کے لئے ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں جو حلقہ میں جا کر ووٹوں کی تصدیق کر کے اپنی فہرست مرتب کریں گئیی،تفصیلات کیمطاق پاکستان مسلم لیگ نواز کے ایم پی اے طاہر اقبال سندھو کی وفات کے بعد اس سیٹ کو خالی قرار دے کر الیکشن شیڈول جاری کیا گیا ہے ،5 مارچ 2018 کو اس حلقہ میں پولنگ ہو گی جس کے لئے ریٹرنگ آفسران اور دیگر عملہ بھی تعینات کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اس حلقہ میں کل رجسٹرد ووٹرز کی تعداد 1لاکھ73ہزار سے زائد ہے جس کے لئے خاتوں اساتذہ اور مرد ٹیچرز گھر گھر جا کر حلقہ کے ووٹرز کی مکمل چھان بین کر کے اپنی رپورٹ 8 فروری 2018 تک دینے کا پابند بنایا گیا ہے۔ جس کے بعد حتمی انتخابی ووٹر لسٹ جاری کی جائے گی جو ضمنی انتخابات حلقہ پی پی 30 میں اپنا حق رائے دہی استعمال کریں گی-مزید اہم خبریں
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
-
معاشی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے سیاسی استحکام ،پالیسیوں کے تسلسل کی ضرورت ہے‘احسن اقبال
-
فیصلہ کن گھڑی آچکی ہے سب کو مل کر ملک کی بہتری کیلئے کردار ادا کرنا ہوگا، ریونیوکلیکشن بڑا چیلنج ہے‘شہبازشریف
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں ، وفاقی وزیررانا تنویر حسین
-
حکومت عوام کو پیپلز بس سروس کی صورت میں جدید، موثر، محفوظ پبلک ٹرانسپورٹ سسٹم فراہم کرنے کے اپنے عزم کو پورا کررہی ہے۔وزیراعلی سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.