لیہ میں ترقیاتی منصونوں کی تکمیل، پنجاب کی ترقی کا اہم سنگ میل، وزیر اعلیٰ پنجاب افتتاح کے لئے لیہ پہنچ گئے
مکمل ہونے والے تعمیراتی منصوبوں میں ہسپتال، تعلیمی ادارے، سڑکیں شامل
سمیرا فقیرحسین منگل 23 جنوری 2018 12:41
(جاری ہے)
لیہ شہر میں چار بائی پاس سڑکوں کی تعمیر بھی ان ترقیاتی منصوبوں کا حصہ ہے۔
لیہ ڈی ایچ کیو ہسپتال کی ازسر نو تعمیر بھی مکمل۔ ہسپتال میں سی ٹی سکین مشین کی تنصیب کی گئی جبکہ بچو ں کے لئے علاج و نگہداشت کے لئے خصوصی چلڈرن راوڈ اور آئی سی یو بلاک قائم کیا گیا ہے۔ ہسپتال میں علاج و معالج کی جدید سہولیات موجود ہیں۔ جبکہ جدید کلینکل اور پتھالوجی لیب کی سہولت بھی ہسپتال میں موجود ہے۔ پاکستان صحت کارڈ کے ذریعے لیہ میں بھی مستحق افراد کا بالکل مفت علاج کیا جا ئے گا۔اس سے پہلے یہ سہولت پنجاب کے متعدد علاقوں میں موجود ہے۔ جبکہ شعبہ تعلیم میں متعدد اصلاحات متعارف کرائی گئی ہیں ۔ بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی کا سب کیمپس لیہ میں تعمیر کیا گیا ہے ۔ جبکہ خواتین کالج چوبارہ اور ڈیجیٹل بہادر لائبریری کیمپلکس کی تعمیر مکمل ہو چکی ہے۔ کھلیوں کے فروغ کے لئے بھی لیہ میں متعدد اقدامت کیے گئے ہیں۔ وسوں اسٹیڈیم اور ویرا سٹیڈیم کی توسیع و تعمیر کی گئی۔ جبکہ چوک اعظم میں نیا اسپورٹس ا سٹیڈیم بنایا گیا۔ دوسری جانب جیمنیزیم اسپورٹس کمپلکس میں ہاکی اور فٹبال گراؤنڈ تعمیر کیے گئے ہیں۔ دہشتگردی اور ناگہانی واقعات سے نبردآزما ہونے کے لئے 100 ملین روپے کی لاگت سے محکمہ انسداد ہشتگردی قائم کیا گیا۔ 110 روپے ملین کی لاگت سے کرور میں زرعی تربیتی ادارے کا قیام کیا گیا ہے جہاں کسانوں اور زمینداروں کو زراعت کے حوالے سے تربیت دی جائے گی۔200 روپے ملین کی لاگت پر مشتمل چوک اعظم میں سیوریج کا نیا جال ڈالا گیا ہے۔ اب لیہ بھی پنجاب کے ترقی یافتہ اضلاع کی فہرست میں شامل ہو چکا ہے۔ مزید ترقیاتی اقدامات بھی لیہ و دیگر اضلاع میں جلد متعارف کروائے جائیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.