پاکستان کابل ہوٹل حملے میں ملوث طالبان لیڈروں کو فوری گرفتار کرے، وائٹ ہاؤس

اِس طالبان گروپ کو پاکستانی سرزمین استعمال کرنے سے روکا جائے،ترجمان سارا سینڈرز کاالزام

منگل 23 جنوری 2018 11:51

پاکستان کابل ہوٹل حملے میں ملوث طالبان لیڈروں کو فوری گرفتار کرے، وائٹ ..
واشنگٹن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 جنوری2018ء) وائٹ ہاؤس نے پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ کابل ہوٹل پر حملے میں ملوث طالبان لیڈرز کو فوری طور پر گرفتار یا بے دخل کیا جائے۔

(جاری ہے)

میڈیارپورٹس کے مطابق یہ بات وائٹ ہاؤس پریس سکریٹری سارا سینڈرز نے روزانہ پریس بریفنگ کے آغاز پر اپنے کلمات میں کہی۔ترجمان نے الزام عائد کیا کہ اِس طالبان گروپ کو پاکستانی سرزمین استعمال کرنے سے روکا جائے۔

متعلقہ عنوان :