پربھاس نے ساتھی اداکارہ انوشکا شیٹھی سے شادی کی تردید کردی
میں اپنی زندگی کو ذاتی رکھنا پسند کرتا ہوں جب شادی کروں گا سب کو پتہ چل جائے گا،پربھاس میری شادی کا حق میرے والدین کا ہے‘ والدین ہی میرے لئے لڑکا تلاش کریں گے‘انوشکا شیٹھی
منگل 23 جنوری 2018 11:44
(جاری ہے)
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق پربھاس نے اپنی اور انوشکا شیٹھی کی خبروں سے متعلق سختی سے تردید کرتے ہوئے کہا کہ میں لوگوں کے سامنے اپنی شادی سے متعلق بات کرنا پسند نہیں کرتا اور میں کس سے شادی کرنے والا ہوں کس سے نہیں، یہ میرا معاملہ ہے، میں اپنی زندگی کو ذاتی رکھنا پسند کرتا ہوں جب شادی کروں گا سب کو پتہ چل جائے گا۔
دوسری جانب انوشکا شیٹھی نے بھی شادی سے متعلق خبروں پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ پربھاس اور میں اچھے دوست ہیں اس کا مطلب یہ نہیں کہ ہم لوگ شادی کررہے ہیں اور میری شادی سے متعلق جو بھی خبر پھیلائی جارہی ہیں وہ سب غلط ہے کیوں کہ میری شادی کا حق صرف میرے والدین کا ہے اور میرے والدین ہی میرے لئے لڑکا تلاش کریں گے اور جب شادی ہوگی تو اپنے دوست سمیت مداحوں کو بھی مدعو کروں گی۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا
-
اداکارہ پریتی زنٹا کی طویل عرصے کے بعد بڑی اسکرین پر واپسی
-
راکھی ساونت کی ضمانت مسترد ہونے پرعادل خان کا بیان سامنے آگیا
-
اداکارہ روینہ ٹنڈن کا بیٹی کو شادی کیلئے جلد بازی نہ کرنے کا مشورہ
-
نازش جہانگیرنے بابراعظم سے متعلق بیان والا اسکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کے لیے وظیفے شروع کر دیے تھے، نشو بیگم
-
پاکستانی ٹک ٹاکراسامہ بھلی کی نجی ویڈیوزلیک
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.