ایون فیلڈ اپارٹمنٹس ضمنی ریفرنس، نواز شریف کے اصل مالک ہونے کا انکشاف

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 23 جنوری 2018 11:40

ایون فیلڈ اپارٹمنٹس ضمنی ریفرنس، نواز شریف کے اصل مالک ہونے کا انکشاف
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 23 جنوری 2018ء) : ایون فیلڈ اپارٹمنٹس کے ضمنی ریفرنس میں انکشاف کیا گیا کہ نواز شریف ہی ایون فیلڈ اپارٹمنٹس کے اصل مالک ہیں۔

(جاری ہے)

ضمنی ریفرنس میں بتایا گیا کہ نواز شریف نے اپنے بچوں کے نام پر جائیداد خریدی۔ ضمنی ریفرنس میں کہا گیا کہ مریم اور حسین نواز نے جو دستاویزات پیش کی ہیں وہ جعلی ہیں۔ یاد رہے کہ شریف خاندان کے خلاف نیب عدالت میں ریفرنسز زیر سماعت ہیں، نیب عدالت کے جج محمد بشیر ان ریفرنسز کی سماعت کر رہے ہیں۔

متعلقہ عنوان :