مریم نواز ، حسن اور حسین نواز کے لیے خطرے کی گھنٹی بج گئی
سمیرا فقیرحسین منگل 23 جنوری 2018 11:02
(جاری ہے)
نیب کی جانب سے کہا گیا ہے کہ عدالت میں جو مریم نواز اور حسین نواز کے مابین ہوئی جو ٹرسٹ ڈیڈ پیش کی گئی تھی وہ جعلی تھی اور فراڈ پر مبنی تھی۔
مریم نواز، حسن نواز اور حسین نواز کے خلاف نیب کی جانب سے یہ الفاظ استعمال کیے جانا خطرناک بات ہے۔ یہ بھی کہا گیا کہ اس جعلسازی میں مریم نواز ، حسن نواز اور حسین نواز نے اپنے والد کے ساتھ مل کر دستاویزات کی جعلسازی کے ذریعے تناﺅ پیدا کیا اور سازش کی ۔ جس کے ہمارے پاس واضح ثبوت ہیں۔عامر متین نے مزید کیا بتایا آپ بھی ملاحظہ کیجئیے:مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.