راؤ انوار کی بیرون ملک فرار کی کوشش ناکام بنا دی گئی

Fahad Shabbir فہد شبیر منگل 23 جنوری 2018 09:37

راؤ انوار کی بیرون ملک فرار کی کوشش ناکام بنا دی گئی
راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔23جنوری۔2018ء)سابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار کی بیرون ملک فرار کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔ نجی ٹی وی کے ذرائع کے مطابق راؤ انوار بھیس بدل کر اور جعلی دستاویزات کے ذریعے بے نظیر ائر پورٹ راولپنڈی سے دبئی فرار ہوتے ہوئے پکڑے گئے۔

(جاری ہے)

ذرائع کا کہنا ہے سابق ایس ایس پی کو نجی ائیر لائن کی پرواز ای کے 653 سے نیچے اتارا گیا۔