41سالہ سیریل کلر نرس پر مزید 97 افراد کو ہلاک کرنے کا الزام

منگل 23 جنوری 2018 02:00

41سالہ سیریل کلر نرس پر مزید 97 افراد کو ہلاک کرنے کا الزام
برلن ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 جنوری2018ء) چھ مریضوں کو زہریلی ادویات پلا کر ہلاک کرنے والے مرد نرس پر مزید 97 افراد کو ہلاک کرنے کے الزامات عائد کر دیئے گئے۔

(جاری ہے)

41 سالہ سیریل کلر نیلز ہوگل کو دوسری عالمی جنگ کے بعد جرمن تاریخ کا سب سے بڑا سیریل کلر قرار دیا جا رہا ہے۔ ہوگل نے اعتراف کیا تھا کہ اس نے ایک ہسپتال میں مختلف افراد کو زہریلے ٹیکے لگائے تھے۔

متعلقہ عنوان :