امریکی سفارتخانہ آئندہ برس مقبوضہ بیت المقدس منتقل کر دینگے

امریکی نائب صدر مائیک پینس کا اسرائیلی پارلیمنٹ سے خطاب

منگل 23 جنوری 2018 02:00

مقبوضہ بیت المقدس ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 جنوری2018ء) امریکی نائب صدر مائیک پینس نے کہا ہے کہ آئندہ برس امریکی سفارتخانہ مقبوضہ بیت المقدس میں منتقل کر دیا جائیگا۔

(جاری ہے)

گزشتہ روز اسرائیلی پارلیمنٹ سے خطاب کرتے ہوئے مائیک پینس نے کہا کہ سفارتخانہ کی منتقلی کا فیصلہ حتمی ہے جس پر عرب ارکان نے احتجاج کیا تو انہیں اسمبلی سے نکال دیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :