دنیا کا سب سے چھوٹا فجٹ سپینر
امین اکبر پیر 22 جنوری 2018 23:44
جاپان کی ایک کمپنی نے ایک فجٹ سپینر بنایا ہے۔ اس فجٹ سپینر کی خاص بات اس کا چھوٹا سائز ہے۔ یہ سائز اتنا چھوٹا ہے کہ گینیز بک آف ورلڈ ریکارڈ کے مطابق اس وقت دنیا میں اس سے چھوٹا فجٹ سپینر نہیں ہے۔ اس فجٹ سپینر کا سائز 5.09 ملی میٹر یا 0.20 انچ ہے۔
(جاری ہے)
اس فجٹ سپینر کو میناتو، ٹوکیو سے تعلق رکھنے والی کمپنی مائن بی مٹشوبی انکارپوریشن نے بنایا ہے۔ یہ فجٹ سپیکر اتنا چھوٹا ہے کہ آپ کی انگلی کی نوک پر آ جائے گا۔ اس فجٹ کی تیاری میں خصوصی آلات سے مدد لی گئی ہے۔اس فجٹ سپینر کی تیاری کے مراحل کو دیکھنے کے لیے یہ ویڈیو دیکھیں۔
مزید عجیب و غریب خبریں
-
دبئی کے شہر العین کے گورنر شیخ طحنون النہیان انتقال کر گئے، ملک میں 7 روزہ سوگ
-
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
-
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
-
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
-
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
-
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
-
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
-
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
-
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
-
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
-
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
-
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.