زینب قتل کیس کامعاملہ
4سے 2017تک زیادتی کے کیسزمیں5 جیلوں سے رہاہونے والے قیدیوں کاڈی این اے ٹیسٹ کرانے کے لیے ڈیٹاحاصل کرلیا
پیر 22 جنوری 2018 23:42
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق پیر کو محمدادریس نے کہاکہ جیل حکام سی5جیلوں سنٹرل جیل، کیمپ جیل، شیخوپورہ جیل، اوکاڑہ جیل اورقصورجیل سے 2014سے 2017تک رہاہونے والیزیادتی کے تمام قیدیوں کاڈی این اے کرایا جائے گاحکام کے مطابق 3310قیدی ان تین سالوں میں سزابھگتنے کے بعد رہا ہوئے جن کا ڈیٹا جے آئی ٹی کے سربراہ کو فراہم کردیا گیا ہے۔
ان تمام افرادکا متعلقہ ڈی پی اوزڈی این اے ٹیسٹ کرائیں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے اس کیس میں ابھی تک 1000سے زائدافرادکاڈی این ٹیسٹ کرایاجاچکا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ساہیوال،شور روم مالک کا اغوا جعلی پولیس افسر نے بھتہ لے کر چھوڑ دیا،مقدمہ درج ،تین گرفتار
-
خطے میں امن صرف ایک قابل عمل، خودمختار اور ملحقہ فلسطینی ریاست کے قیام سے ہی یقینی بنایا جا سکتا ہے،وزیر خارجہ اسحاق ڈار
-
پولیس ہیلپ لائن 15 کو انٹیلی جنس ایجنسیوں سے منسلک کر دیا گیا
-
9 مئی ایک سیاہ دن ہے ، واقعہ میں ملوث لوگوں کو سزائیں ملنی چاہیں، وزیر داخلہ محسن نقوی
-
ملک کی خاطرجان کا نذرانہ دینے والے شہدا کی عزت و توقیر سب پر لازم ہے‘بلیغ الرحمن
-
گورنرپنجاب محمد بلیغ الرحمن سے سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان کی ملاقات
-
گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن عمرہ کی ادائیگی کے بعد وطن واپس پہنچ گئے
-
پرویزالٰہی ، محمد خان بھٹی سمیت دیگر کیخلاف مبینہ کرپشن ،کک بیکس وصول کرنے کے ریفرنس کی سماعت 15مئی تک ملتوی
-
ً9 مئی کے منصوبہ سازوں اور کار پردازوں کو انصاف کے کٹہرے میں لانا ہوگا: راجہ پرویز اشرف
-
وفاق نے پنجاب حکومت کو 20 لاکھ ٹن گندم کی خریداری کا عملی گرین سگنل دیدیا
-
گزشتہ برس 9 مئی کو جو ہوا نہیں ہونا چاہیے تھا،ہمیں حقیقی آزادی 14اگست 1947کو مل چکی ہے
-
پارلیمانی لیڈر کے عہدے کیلئے پی ٹی آئی میں اختلافات سامنے آگئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.