وزیر اعلی پنجاب کا دورہ فیصل آباد منسوخ کر دیا گیا

پیر 22 جنوری 2018 22:31

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 22 جنوری2018ء) وزیر اعلی پنجاب کا دورہ فیصل آباد بھر منسوخ تفصیل کے مطا بق وزیر اعلی پنجاب میاں شہباز شریف نے 24جنوری کو طلباء اور طا لبات مین لیپ ٹاپ کی تقسیم کے لیے فیصل آباد آنا تھاجو نا گزیر وجو ہا ت کی بنا پر تیسری مرتبہ منسوخ ہو گیا تمام پو زیشن ہولڈرز کو بذریعہ ایس ایم ایس اطلاع کر دی گئی تھی وزیر اعلی کا دورہ منسوخ ہو نے سے ہزاروں طلباء اور طا لبات میں ما یوسی کی لہر دوڑ گئی

متعلقہ عنوان :