ایس ایس پی آپریشنز اسلام آباد نجیب الرحمٰن بگوی نے عہدے کا چارج سنبھال لیا

پیر 22 جنوری 2018 22:31

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 22 جنوری2018ء)ایس ایس پی آپریشنز اسلام آباد نجیب الرحمٰن بگوی نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق سوموار کے روز گریڈ 19کے پولیس آفیسر نجیب الرحمٰن بگوی نے ایس ایس پی آپریشنز اسلام آباد کا چارج سنبھال لیا ہے ۔اس سے قبل وہ نیشنل ہائی وے اینڈ موٹرویز پولیس میں اپنے فرائض سرانجام دے رہے تھے۔