طارق باجوہ کی گورنر سٹیٹ بنک تعیناتی ہائی کورٹ میں چیلنج کرنے کا معاملہ

عدالت نے سیکرٹری خزانہ اور گورنر اسٹیٹ بنک کو جواب جمع کرانے کیلئے دوبارہ نوٹس جاری کردیا

پیر 22 جنوری 2018 21:51

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 22 جنوری2018ء) طارق باجوہ کی گورنر سٹیٹ بنک تعیناتی ہائی کورٹ میں چیلنج کرنے کا معاملہ فریقین کی طرف کی جانب سے جواب جمع نہ کرائے جانے پر عدالت کا اظہار برہمی عدالت نے سیکرٹری خزانہ اور گورنر اسٹیٹ بنک کو جواب جمع کرانے کیلئے دوبارہ نوٹس جاری کردیا عدالت کا فریقین کو دو ہفتوں میں جواب جمع کرانے کا حکم پیپلز پارٹی اور پی ٹی آئی کے سینیٹرز نے گورنر اسٹیٹ بینک کی تقرری کو چیلینج کر رکھا ہے درخواست گزار کی استدعا پر عدالت نے درخواست جلد سماعت کیلئے منظور کی اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے سماعت کی درخواست گزاروں کی طرف سے شہباز لطیف کھوسہ پیش ہوئے عدالت نے نومبر 2017 کو فریقین کو نوٹسز جاری کئے، وکیل درخواست گزارفریقین کو جواب جمع کرانے کیلئے ایک ماہ کا وقت دیا گیا، وکیل درخواست گزاردو ماہ گزرنے کے باوجود جواب جمع نہیں کرایا گیا۔

متعلقہ عنوان :