چیئرمین ایچ ای سی عہدے پر براجماں رہنے کیلئے متحرک ہوگئے ہیں ، اپنی مدت ملازمت میں توسیع کیلئے سیاسی اکابرین سے خفیہ رابطوں کا انکشاف

پیر 22 جنوری 2018 21:50

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 22 جنوری2018ء) چیئرمین ایچ ای سی عہدے پر براجماں رہنے کیلئے متحرک ہوگئے ہیں , اپنی مدت ملازمت میں توسیع کیلئے سیاسی اکابرین سے خفیہ رابطوں کا انکشاف ہوا ہے 4,سالہ دور میں تعلیمی نظام کی بہتری کے بجائے بیرون ملک دوروں میں مصروف رہنے کے باعث ہزاروں طلبا کا مستقبل بھی تاریک ہو گیا، چیئرمین ایچ ای سی ڈاکٹر مختار کی مدت ملازمت پندرہ اپریل کو ختم ہورہی ہی,,لیکن مراعات,بیرون ملک دوروں کے مزے ڈاکٹر مختار کو عہدے سے علیحدہ نہیں ہونے دے ذرائع کے مطابق چیئرمین ایچ ای سی ڈاکٹرمختار نے بیک ڈور رابطوں کا سلسلہ شروع کرتے ہوئے مدت ملازمت میں توسیع اعلی سیاسی اکابرین سے رابطے شروع کردئیے ہیںاور کسی بھی قیمت پر مدت ملازمت میں توسیع چاہتے ہیں,,قانون کے مطابق بھی مدت ملازمت پوری ہونے سے چھ ماہ قبل نئے چیئرمین کی تقرری کے لیے سمری ارسال کرنا لازمی ہوتا ہے لیکن ابھی تک نئے چیئرمین کی تقرری کیلئے سمری ارسال نہیں کی گئی جس سے بھی سوالیہ نشان پیدا ہورہے ہیں,,زرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ سرچ کمیٹی کے نام پر ایک کمیٹی تشکیل بھی دی جارہی ہی,,جو نئے چئیرمین کی تعیناتی کیلئے اخبار میں اشتہار دے گی لیکن تعلیمی قابلیت اور تجربہ ایسا رکھاجائے گا جس سے ان کی دوبارہ تعیناتی ممکن ہوسکی,,دوسری طرف چارسالہ دور میں یونیورسٹیز کیلئے بہتر نظام متعارف نہ ہونے سے ہزاروں طلبا داخلے سے محروم رہنے کیساتھ ساتھ اب بھی ایچ ای سی کی غلط پالیسیوں کے باعث سڑکوں پر ہیں,,جبکہ بیرون ملک مقیم.طلبا بھی اکثر اوقات فنڈز کی فراہمی نہ ہونے سے بھی طلبا پریشانی سے دوچار ہیں…طلبا تنظیموں کا کہنا ہے کہ اگر ایچ ای سی چئیرمین ڈاکٹر مختار کی مدت ملازمت میں توسیع دی گئی تو اس پر سخت احتجاج کیا جائے گا,زرائع کا یہ بھی کہنا ہے ماہرین تعلیم.بھی ان کی کارکردگی سے خاصے مایوس ہیں,,اور ان کی ملازمت میں توسیع کو ہائر ایجوکیشن کی تباہی کے مترادف سمجھ رہے ہیں,,دوسری طرف یونیورسٹیز نے ان کے چارسالہ دور میں میں فیسوں میں سوگنا سے زاہد اضافہ کرکے غریب طلبا پر تعلیم کے دروازے بھی بند کردئیے ہیں)ع�

(جاری ہے)

ش)

متعلقہ عنوان :