ایوان بالا کا اجلاس (آج) تک ملتوی کر دیا گیا

پیر 22 جنوری 2018 21:43

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 جنوری2018ء) ایوان بالا کا اجلاس (آج) منگل کو سہ پہر تین بجے تک ملتوی کر دیا گیا۔ پیر کو ایوان بالا کے اجلاس کی صدارت چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی نے کی۔ اجلاس میں ایجنڈے میں شامل امور نمٹائے گئے۔