کوئٹہ ، ایم ایم اے میں شامل دینی جماعتوں وعلمائے کرام اہم پریس کانفرنس کریں گے

پیر 22 جنوری 2018 21:22

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 جنوری2018ء) جماعت اسلامی کے دفتر میں آج منگل کو ایم ایم اے میں شامل دینی جماعتوں وعلمائے کرام کے مشترکہ اجلاس کے بعد جماعت اسلامی کے مرکزی جنرل سیکرٹری لیاقت بلوچ بعدنمازظہر تین بجے جماعت اسلامی کے صوبائی سیکرٹریٹ الفلاح ہائو س الگیلانی روڈ اہم پریس کانفرنس کریں گے ۔

متعلقہ عنوان :