وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجونوجوان قیاد ت کے مالک ہیں‘ صوبے میں تعمیر وترقی اورتبدیلی کے اعلان پر عملدآمد کا آغازکردیاگیا ہے‘ عوامی مسائل کے حل کیلئے کھلی کچہری اوردیگراداروں میں بہتری لانے کیلئے ٹھوس اقدامات کئے جارہے ہیں،صوبائی وزیرصحت بلوچستان میرعبدالماجدابڑو
پیر 22 جنوری 2018 21:20
(جاری ہے)
میر عبدالماجدابڑو نے کہاکہ عوامی مسائل کے حل کیلئے کسی قسم کی کوتاہی لاپراہی ہرگزبرداشت نہیں کی جائے گی‘ ہماری روز اول سے یہی کوشش رہی ہے کہ عوام کے مسائل جنگی بنیادوں پر حل کریں جس کیلئے عوام نے ہمیں اپنا نمائندہ بناکر اسمبلیوں تک پہنچایا۔ میر عبدالماجد ابڑو نے کہاکہ محکمہ صحت میں پائی جانے والی تمام خامیوں کو دورکیا جائیگا‘عوام کو صحت کی سہولیات فراہم کرنا ہمارا فرض بنتا ہے اور لا پرواہی سے کام لینے والوں کوگھربھیج دیا جائیگا۔
انہوں نے کہاکہ نصیرآبادمیں عوام کے بنیادی مسائل کوترجیح بنیادوں پر حل کیاہے اوراب بھی حلقے کی عوام کی خدمت میں کوئی کسرنہیں چھوڑی جائے گی انہوں نے کہاکہ پینے کے صاف پانی صحت اورتعلیم سمیت دیگر شعبوں پرخصوصی توجہ دی گئی ہے تحصیل چھترمیں عوام کی پانی کی سہولیات فراہم کرنے کیلئے ٹیوب ویل اورپختہ تالاب بنائے گئے ہیں جس سے عوام مستفید ہورہی ہے چھتراورمیر حسن کی سڑکوں کو بھی تعمیر کرکے عوام کے دیرینہ مطالبہ حل کیا جہا ں عوام آمدورفت کی سہولت سے فائدہ مند ہورہے ہیں اوراب بھی ترقیاتی اسکیمات پرکام تیزی سے جاری ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ٹیکس نیٹ بڑھانے اورحکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری کویقینی بنائیں گے
-
دبئی میں مقیم پاکستانیوں کے لیے پاکستان قونصل خانہ دبئی کا بڑا اعلان
-
ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون کو بڑھایا جانا چاہئے، پاکستانی سفیر برائے متحدہ عرب امارات
-
کمیشن نے مجھ سے بالکل نہیں پوچھا کہ دھرنے کے پیچھے فیض حمید تھے یا نہیں؟
-
وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کو جمہوریہ چیک کے وزیر خارجہ کا ٹیلی فون، باہمی دلچسپی کے علاقائی اور عالمی امور پر روابط اور بات چیت کو بڑھانے پر اتفاق
-
موسم گرما کی مناسبت سے اسکولوں کے نئے اوقات کار کا اعلان
-
نوازشریف، آصف زرداری اورعمران خان اگرمل بیٹھیں تو مسائل حل ہوسکتے ہیں
-
خلیجی ممالک میں ریکارڈ توڑ بارشوں کا باعث بننے والے سسٹم نے بلوچستان پہنچ کر تباہی مچا دی
-
شاہد خاقان عباسی اچھے آدمی ہیں،انہیں پارٹی میں بیٹھ کر اپنی بات کرنی چاہیئے
-
وفاقی وزیر نجکاری سے ترک سفیر کی ملاقات، ملکی وعالمی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
وزیرخزانہ کی مشرق وسطی و شمالی افریقہ کے وزراء و گورنرز کی ایم ڈی آئی ایم ایف سے ملاقات میں شرکت
-
صدر مملکت سے ترک سفیر کی ملاقات، دو طرفہ تعاون مزید بڑھانے پر زور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.