حکومت ملک میں زیر زمین پانی کی گرتی ہوئی سطح کو روکنے کے لئے ضروری اقدامات کرے‘ ایوان بالا کی سفارش

پیر 22 جنوری 2018 20:53

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 جنوری2018ء) ایوان بالا نے سفارش کی ہے کہ حکومت ملک میں زیر زمین پانی کی گرتی ہوئی سطح کو روکنے کے لئے ضروری اقدامات کرے۔

(جاری ہے)

پیر کو سینیٹر طلحہ محمود نے ایوان بالا کے اجلاس میں اس حوالے سے قرارداد پیش کی جس کی ایوان بالا نے منظوری دے دی۔

متعلقہ عنوان :